حیدرآباد۔28مئی(اعتماد نیوز)سٹی پولیس کمشنر انوراگ شرما تلنگانہ ریاست کے
پہلے ڈی جی پی رہینگے۔ اور وہ 2جون کو حلف لینگے۔ سرکاری
ذرائع کے مطابق
اسی دن انٹیلی جنس چیف کی حیثیت سے شوا دھر ریڈی حیدرآباد سٹی کمشنر کی
حیثیت سے ایم مہیندر ریڈی اپنے عہدہ کا جائزہ لینگے۔